the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی

اسپین سےسن 1492 میں نکالے جانے والی یہودی النسل باشندوں کی فرانس میں رہائش پذیر اولاد کے 270 خاندانوں نے اسپین کی شہریت کے لئے درخواست دائر کر دی ہے۔

ان 270 خاندانوں کے 3 ہزار افراد اپنے دل میںا سپین کی یاد لئے فرانس میں رہائش پذیر تھے۔ ان متاثرین کے زخموں پر مرہم رکھنے کے لئے ہسپانوی حکومت نے’



سفرادی‘ قانون شہریت کے نام سے شہریت دینے کا اعلان کیا تھا جس کیلئے ناموں کی ایک طویل فہرست جاری کی گئی تھی ۔

یہ افراد ہسپانوی شہریت کیلئے درخواست دینے کے اہل تھے۔ سولہویں صدی میں بھی تقریبا 10 ہزار یہودیوں کوا سپین بدر کیا گیا تھا جو پرتگال، مراکش، فرانس، اٹلی، بلجیئم، ہالینڈ، یونان اور ترکی میں جا بسے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.